الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
612۔ اردو حاشیہ : تین مرد ہوں تو امام آگے اور باقی دو اس کے پیچھے صف بنایئں اور...
612۔ اردو حاشیہ:
تین مرد ہوں تو امام آگے اور باقی دو اس کے پیچھے صف بنایئں اور عورت کی علیحدہ صف ہو گی خواہ اکیلی ہی ہو۔
تین مرد ہوں تو امام آگے اور باقی دو اس کے پیچھے صف بنایئں اور عورت کی علیحدہ صف ہو گی خواہ اکیلی ہی ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 612