الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کپڑے کے ساتھ گوٹ مارنا احتباء کہلاتا ہے اور ہاتھوں کے ساتھ گوٹ مارنے کو قرفصاء کہتے...
فوائد ومسائل:
کپڑے کے ساتھ گوٹ مارنا احتباء کہلاتا ہے اور ہاتھوں کے ساتھ گوٹ مارنے کو قرفصاء کہتے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ سرینوں پر بیٹھ کر دونوں گھٹنے کھڑے کرکے دونوں ہاتھوں سے پنڈلیوں کو پکڑ لینا یا دونوں گھٹنے کھڑے کرکے سر ان پر جھکا لینا اور ہاتھ پنڈلیوں کے آگے اکٹھے کرلینا تاکہ انسان گرنے سے محفوظ رہے۔ یہ حالت نہایت عاجزانہ ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس طرح بیٹھنا آپ کی تواضع اور عجز و انکسار کی دلیل ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1178