🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
613۔ اردو حاشیہ : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ  فتح الباری میں بیان کرتے ہیں کہ ابن سیرین...
613۔ اردو حاشیہ:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ  فتح الباری میں بیان کرتے ہیں کہ ابن سیرین نے اس کا جواب یہ دیا ہے کہ شاید جگہ کی تنگی کی وجہ سے ایسے کیا ہو۔ ابوعمر النمری نے اسے حضرت عبداللہ بن مسعود پر موقوف کہا ہے اور کچھ نے اسے منسوخ کہا ہے اور حضرت عبداللہ بن مسعود کے عمل کو ان کی عدم اطلاع یا نسیان پر محمول کیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 613