الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس کی سند میں ابو رزیق راوی مجہول ہے اور یہ...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس کی سند میں ابو رزیق راوی مجہول ہے اور یہ ہے بھی تابعی کا عمل۔ علی بن عبداللہ بن عباس تابعی ہیں۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس کی سند میں ابو رزیق راوی مجہول ہے اور یہ ہے بھی تابعی کا عمل۔ علی بن عبداللہ بن عباس تابعی ہیں۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1180