الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس حدیث سے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی فضیلت و عظمت کے علاوہ رسول اکرم صلی...
فوائد ومسائل:
(۱)اس حدیث سے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی فضیلت و عظمت کے علاوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت و شفقت کا پتہ چلتا ہے۔
(۲) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اس منظر کو یاد کرکے رونا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی بنا پر تھا۔
(۳) بچوں سے پیار و محبت کرنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور یہ مروت کے خلاف نہیں ہے۔
(۴) حاکم وقت کو چاہیے کہ وہ بازار کی صورت حال اور قیمتوں کا خود جائزہ لے۔
(۵) اس سے معلوم ہوا کہ گوٹ مار کر بیٹھنا جائز ہے اور کپڑے کے علاوہ ہاتھوں سے بھی گوٹ ماری جاسکتی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1183