🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم حسب ضرورت و موقع جوتے پہلو میں رکھے جاسکتے ہیں...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم حسب ضرورت و موقع جوتے پہلو میں رکھے جاسکتے ہیں لیکن اسے سنت کہنا درست نہیں۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1190