🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ سنداً ضعیف ہے۔ تاہم ’’بسم اللّٰه توکلت علی اللّٰه لا حول...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ سنداً ضعیف ہے۔ تاہم ”بسم اللّٰه توکلت علی اللّٰه لا حول ولا قوة الاَّ باللّٰه“ کے الفاظ سے صحیح ہے۔ اس میں یہ اضافہ ہے کہ بندہ جب یہ دعا پڑھ کر گھر سے نکلتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ تو کفایت کیا گیا اور بچا لیا گیا نیز شیطان اس سے ایک طرف ہو جاتا ہے۔ (جامع الترمذي، الدعوات، حدیث:۳۴۲۶)
اس لیے یہ دعا ضرور پڑھ کر گھر سے نکلنا چاہیے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1197