🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے، تاہم دیگر بعض...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے، تاہم دیگر بعض اہل علم نے شواہد و متابعات کی بنا پر اس کو حسن قرار دیا ہے۔ اس سے توحید باری تعالیٰ کے اقرار کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1201