🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ کام کاج سے فارغ ہوکر جب سونے کا ارادہ ہو تو سونے کے...
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ کام کاج سے فارغ ہوکر جب سونے کا ارادہ ہو تو سونے کے اذکار اس وقت کرنے چاہئیں۔ شیطان عموماً اللہ کے ذکر سے غافل کر دیتا ہے اس طرح کہ انسان اذکار کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اسے فوراً نیند آجاتی ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1208