🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس لیے کہ اس کی سند میں ابو الزبیر مدلس ہے...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس لیے کہ اس کی سند میں ابو الزبیر مدلس ہے اور عَنْ کے ساتھ بیان کر رہا ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1214