🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
617۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے، اس لیے قابل حجت نہیں۔ صحیح احادیث سے ثابت ہے...
617۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے، اس لیے قابل حجت نہیں۔ صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ تشہد اور سلام واجب ہے، اس لیے امام مقتدی کا سلام سے پہلے وضو ٹوٹ جائے تو نماز دہرائے، سلام کے وجوب کے لیے درج ذیل حدیث دلیل ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 617