الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اذکار کے فوائد مواظبت اور ہمیشگی کرنے سے حاصل ہوتے ہیں۔ کبھی کرلینے اور کبھی چھوڑ دینے...
فوائد ومسائل:
اذکار کے فوائد مواظبت اور ہمیشگی کرنے سے حاصل ہوتے ہیں۔ کبھی کرلینے اور کبھی چھوڑ دینے سے حقیقی فوائد کا حصول ممکن نہیں ہوتا۔ احصاء کا اس جگہ مطلب ہمیشگی کرنا ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1216