🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)مقصد یہ ہے کہ بستر بچھائے ہوئے دیر ہوگئی ہو یا اندھیرا ہو تو بستر کو جھاڑ...
فوائد ومسائل:
(۱)مقصد یہ ہے کہ بستر بچھائے ہوئے دیر ہوگئی ہو یا اندھیرا ہو تو بستر کو جھاڑ کر سونا چاہیے ممکن ہے کہ کوئی موذی چیز اس پر آگئی ہو۔ خصوصاً رات کو اٹھ کر واپس آنے پر بستر ضرور جھاڑنا چاہیے۔
(۲) اس سے معلوم ہوا موذی اور نقصان دہ چیزوں سے بچنا چاہیے اور یہ توکل کے منافى نہیں ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1217