الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایک روایت میں ہے کہ گھر والوں کو ادب سکھانے کے لیے چھڑی گھر میں ایسی جگہ...
فوائد ومسائل:
ایک روایت میں ہے کہ گھر والوں کو ادب سکھانے کے لیے چھڑی گھر میں ایسی جگہ پر لٹکا کر رکھو جہاں گھر والوں کو نظر آئے۔ ایک طریق میں ہے کہ ادب سکھانے کے لیے کوڑا اپنے گھر والوں سے ایک طرف نہ کرو اور انہیں اللہ کے بارے میں ڈراتے رہو۔ (الارواء، ح:۲۰۲۶)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1229