الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
618۔ اردو حاشیہ : تکبیر یعنی «الله اكبر» کہنے سے عام مشاغل حرام ہو جاتے ہیں اور «السلام عليكم»...
618۔ اردو حاشیہ:
تکبیر یعنی «الله اكبر» کہنے سے عام مشاغل حرام ہو جاتے ہیں اور «السلام عليكم» کہنے سے یہ مشاغل حلال ہو جاتے ہیں۔ نیز یہ بھی ثابت ہوا کہ نماز کی ابتداء لفظ «الله اكبر» سے ہے اور اس سے نکلنے کے لیے «السلام عليكم ورحمةالله» مشروع ہے نہ کوئی اور کلمات یا اعمال۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 618