الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایات قریب ہی گزر چکی ہیں۔ البتہ ان میں یہ اضافہ ہے کہ کتے کے بھونکنے...
فوائد ومسائل:
یہ روایات قریب ہی گزر چکی ہیں۔ البتہ ان میں یہ اضافہ ہے کہ کتے کے بھونکنے یا گدھے کے رینکنے پر رات کو اعوذ باللہ پڑھنی چاہیے۔ نیز شام ہو رہی ہو تو بچوں کو گھر میں روکنا چاہیے اور جب لوگ سو جائیں اور سناٹا چھا جائے تو پھر بڑوں کو بھی بلا ضرورت باہر نکلنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1235