الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: صبح کے وقت کام کاج تیزی سے ہوتا ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
فوائد ومسائل:
صبح کے وقت کام کاج تیزی سے ہوتا ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے برکت کی دعا بھی فرمائی کہ اے اللہ میری امت کی صبح میں برکت فرما۔ دوپہر کو سونے سے رات کو تہجد پڑھنے میں مدد ملتی ہے، اور دن کا آخری حصے میں لین دین اور خرید و فروخت زوروں پر ہوتی ہے اس لیے اس وقت سونا یقیناً حماقت ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1242