🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
619۔ اردو حاشیہ : یہاں جسمانی طور پر بھاری پن کے اظہار سے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا...
619۔ اردو حاشیہ:
یہاں جسمانی طور پر بھاری پن کے اظہار سے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطلب، نماز کے ارکان کی ادائیگی میں اعتدال و توازن ہے۔ یعنی میں زیادہ تیزی سے رکوع میں جانے اور رکوع سے اٹھنے کے لیے حرکت نہیں کر سکتا، اس لیے سرعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھ سے پہل نہ کرنا، بلکہ میرے بعد ہی سارے ارکان ادا کرنا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 619