🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے معلوم ہوا کہ قرون اولیٰ میں نو مسلموں کو ختنہ کروانے کا حکم دیا جاتا...
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ قرون اولیٰ میں نو مسلموں کو ختنہ کروانے کا حکم دیا جاتا تھا، لہٰذا حسن بصری رحمہ اللہ کا اعتراض محل نظر ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1252