الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
622۔ اردو حاشیہ : ان احادیث میں مقتدی کو امام کی اقتداء کا ادب بتایا گیا ہے کہ جب...
622۔ اردو حاشیہ:
ان احادیث میں مقتدی کو امام کی اقتداء کا ادب بتایا گیا ہے کہ جب امام رکوع میں چلا جائے تب مقتدی رکوع کریں، اسی طرح جب وہ سر اٹھائے تب سر اٹھائیں اور جب وہ اپنی پیشانی زمین پر رکھ چکے تب سجدہ کریں اور مقتدی کا اپنے امام سے پیچھے رہنا واجب ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 622