الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: تحنیک (گڑھتی)مسنون ہے۔ کوشش کرنی چاہیے کہ کسی نیک آدمی سے گڑھتی دلوائی جائے۔ اس کا طریقہ...
فوائد ومسائل:
تحنیک (گڑھتی)مسنون ہے۔ کوشش کرنی چاہیے کہ کسی نیک آدمی سے گڑھتی دلوائی جائے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ گڑھتی دینے والا کھجور وغیرہ چبا کر اس میں لعاب دہن شامل کرکے بچے کے تالو کے ساتھ مل دے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1254