الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے نہیں کرسکتے۔ مطلب یہ ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی...
فوائد ومسائل:
اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے نہیں کرسکتے۔ مطلب یہ ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل یہ تھا۔ اگر اس سے پہلے ضرورت محسوس ہو تو جائز ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1258