الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے، اس میں معروف بن سہیل راوی مجہول ہے اور ابراہیم بن...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، اس میں معروف بن سہیل راوی مجہول ہے اور ابراہیم بن مختار بھی ضعیف الحفظ ہے تاہم جاہلیت کے دور میں جوئے کے مختلف طریقے رائج تھے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1259