الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جوئے میں ہر وہ کھیل آتا ہے جس میں کوئی چیز اس طرح رکھی جائے کہ ہارنے...
فوائد ومسائل:
جوئے میں ہر وہ کھیل آتا ہے جس میں کوئی چیز اس طرح رکھی جائے کہ ہارنے والا جیتنے والے کو دے گا۔ تاہم اگر کسی تیسرے شخص کی طرف سے انعام ہو تو وہ جوا نہیں ہوگا۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1260