الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شطرنج اور اس سے ملتے جلتے کھیل ناجائز اور حرام ہیں خواہ ان میں جوا ہو یا...
فوائد ومسائل:
شطرنج اور اس سے ملتے جلتے کھیل ناجائز اور حرام ہیں خواہ ان میں جوا ہو یا نہ ہو۔ جوا ہو تو اس کی شناعت اور قباحت مزید بڑھ جاتی ہے۔
شطرنج اور اس سے ملتے جلتے کھیل ناجائز اور حرام ہیں خواہ ان میں جوا ہو یا نہ ہو۔ جوا ہو تو اس کی شناعت اور قباحت مزید بڑھ جاتی ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1272