الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کسی انسان کو معلوم نہیں کہ اس نے کہاں فوت ہونا ہے۔ اللہ کی تقدیر اسے اس...
فوائد ومسائل:
کسی انسان کو معلوم نہیں کہ اس نے کہاں فوت ہونا ہے۔ اللہ کی تقدیر اسے اس جگہ لے جاتی ہے جہاں اس کی موت لکھی ہوتی ہے۔ موت کا وقت اور جگہ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُ﴾ (لقمان:۳۴)
”اور کوئی نفس نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں فوت ہوگا۔“

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1282