الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے مراد چغل خور ہے جو دو مخالف فریقوں میں فتنے کی آگ بھڑکاتا ہے۔ ہر...
فوائد ومسائل:
اس سے مراد چغل خور ہے جو دو مخالف فریقوں میں فتنے کی آگ بھڑکاتا ہے۔ ہر ایک کو یہ باور کراتا ہے کہ وہ اس کا ہمدرد ہے۔ اس طرح وہ منافقانہ کردار ادا کرکے اپنی آخرت تباہ کرتا ہے۔ روز قیامت اس کی زبان ڈبل ہوکر آگ کی بن جائے گی اور وہ اسی کی تپش میں گھلتا رہے گا۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1310