🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی مؤذن ہی کے لفظوں میں جواب دو، مگر حي علی الصلوٰة اور حي علی الفلاح کے...
حدیث حاشیہ:
یعنی مؤذن ہی کے لفظوں میں جواب دو، مگر حي علی الصلوٰة اور حي علی الفلاح کے جواب میں لا حول ولا قوة إلا بالله کہنا چاہیے جیسا کہ آگے آ رہا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 611