مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پہلی حدیث میں وضاحت نہ تھی کہ سننے والا حي على الصلاة وحي على الفلاح کے جواب...
حدیث حاشیہ:
پہلی حدیث میں وضاحت نہ تھی کہ سننے والا حي على الصلاة وحي على الفلاح کے جواب میں کیا کہے۔
اس لیے حضرت امام بخاری ؒ دوسری معاویہ والی حدیث لائے۔
جس میں بتلادیاگیا کہ ان کلمات کا جواب لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ سے دینا چاہیے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 613