الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
630۔ اردو حاشیہ : معلوم ہوا نماز میں ستر ڈھانپنا واجب ہے اور معلوم رہے کہ مرد کے لیے...
630۔ اردو حاشیہ:
معلوم ہوا نماز میں ستر ڈھانپنا واجب ہے اور معلوم رہے کہ مرد کے لیے ناف سے لے کر گھٹنے تک ستر ہے (یعنی اس حصے کو ڈھانپنا ضروری ہے) اور کندھوں کو بھی ڈھانکا جائے اور یہ بھی ثابت ہوا کہ مسلمان اپنے اولین دور میں ازحد تنگدستی کا شکار تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 630