مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عہد نبوی میں فجر میں دواذانیں دی جاتی تھیں۔ ایک...
حدیث حاشیہ:
ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عہد نبوی میں فجر میں دواذانیں دی جاتی تھیں۔
ایک فجر ہونے سے پہلے اس بات کی اطلاع کے لیے کہ ابھی سحری کا اورنماز تہجد کا وقت باقی ہے۔
جولوگ کھانا پینا چاہیں کھا پی سکتے ہیں، تہجد والے تہجد پڑھ سکتے ہیں۔
پھر فجر کے لیے اذان اس وقت دی جاتی جب صبح صادق ہوچکتی۔
پہلی اذان کے لیے حصرت بلال مقرر تھے اوردوسری کے لیے حضرت ابن ام مکتوم اورکبھی اس کے برعکس بھی ہوتا جیسا کہ آگے بیان ہو رہا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 620