🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد باب یہ کہ اذان اورتکبیر میں کچھ نہ کچھ فاصلہ ہونا چاہيے۔ کم ازکم اتنا ضروری...
حدیث حاشیہ:
مقصد باب یہ کہ اذان اورتکبیر میں کچھ نہ کچھ فاصلہ ہونا چاہيے۔
کم ازکم اتنا ضروری کہ کوئی شخص دورکعت سنت پڑھ سکے۔
مگر مغرب میں وقت کم ہونے کی وجہ سے فوراً جماعت شروع ہوجاتی ہے۔
ہاں اگر کوئی شخص مغرب میں بھی نماز فرض سے پہلے دورکعت سنت پڑھنا چاہے تواس کے لیے اجازت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 627