مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس مسئلے میں کئی قول ہیں۔ امام شافعی ؒ کے نزدیک تکبیر ختم ہونے کے بعد مقتدیوں...
حدیث حاشیہ:
اس مسئلے میں کئی قول ہیں۔
امام شافعی ؒ کے نزدیک تکبیر ختم ہونے کے بعد مقتدیوں کو اٹھنا چاہئیے، امام مالک ؒ کہتے ہیں تکبیر شروع ہوتے ہی۔
امام ابوحنیفہ ؒ کہتے ہیں کہ جب مؤذن حي علی الصلوٰة کہے اور جب مؤذن قدقامت الصلوٰة کہے توامام نماز شروع کردے۔
امام احمد بن حنبل ؒ فرماتے ہیں کہ حي علی الصلوٰة پر اٹھے۔
امام بخاری ؒ نے باب کی حدیث لا کر یہ اشارہ کیا جب امام مسجد میں نہ ہو تو مقتدیوں کو چاہئیے کہ بیٹھے رہیں اور جب امام کو دیکھ لیں تب نماز کے لیے کھڑے ہوں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 637