مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جسے خود امام بخاری ؒ نے کتاب الجمعة میں نکالا ہے۔ معلوم ہوا کہ شرکت جماعت کے...
حدیث حاشیہ:
جسے خود امام بخاری ؒ نے کتاب الجمعة میں نکالا ہے۔
معلوم ہوا کہ شرکت جماعت کے لیے بھاگ دوڑ مناسب نہیں بلکہ سکون اوروقار کے ساتھ چل کر شریک جماعت ہونا چاہئیے۔
پھر جو نماز چھوٹ جائے وہ بعدمیں پڑھ لے۔
جماعت کا ثواب بہرحال حاصل ہوگا۔
إن شاءاللہ تعالیٰ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 638