🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ باب لاکر امام بخاری ؒ نے حضرت ابراہیم نخعی ؒ کا ردکیاہے۔ جنھوں نے یہ کہنا...
حدیث حاشیہ:
یہ باب لاکر امام بخاری ؒ نے حضرت ابراہیم نخعی ؒ کا ردکیاہے۔
جنھوں نے یہ کہنا مکروہ قرار دیا کہ یوں کہاجائے کہ ہم نے نماز نہیں پڑھی۔
حافظ ابن حجرؒ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے یہ کہنا اس شخص کے لیے مکروہ جانا جو نماز کا انتظار کررہاہو۔
کیونکہ وہ گویا نماز ہی میں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 641