الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
632۔ اردو حاشیہ : ظاہر ہے کہ اس سے مراد عرب کی خاص لمبی قمیص ہے، اگر اس کے...
632۔ اردو حاشیہ:
ظاہر ہے کہ اس سے مراد عرب کی خاص لمبی قمیص ہے، اگر اس کے نیچے شلوار یا چادر نہ بھی ہو تو نماز جائز ہے، بشرطیکہ ستر پوری طرح ڈھکا ہوا ہو، اگر کھلنے کا اندیشہ ہو تو اسے باندھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 632