مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سونے سے مراد اونگھنا ہے جیسا کہ ابن حبان اوراسحاق بن راہویہ نے روایت کیا ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
سونے سے مراد اونگھنا ہے جیسا کہ ابن حبان اوراسحاق بن راہویہ نے روایت کیا ہے کہ بعض لوگ اونگھنے لگے، چونکہ عشاءکی نماز کے وقت میں کافی گنجائش ہے اورباتیں بے حد ضروری تھیں، اس لیے آپ نے نماز کو مؤخر کردیا۔
حضرت امام بخاری ؒ کا مقصد ان شرعی سہولتوں کو بیان کرنا ہے جو روا رکھی گئی ہیں۔
آج جب کہ مصروفیات زندگی حد سے زیادہ بڑھ چکی ہیں اورہر ہر منٹ مصروفیات کا ہے حدیث نبوی ''الإمام ضامن'' کے تحت امام کو بہرحال مقتدیوں کا خیال رکھنا ضروری ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 642