مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد یہ ہے کہ جہاں نماز باجماعت کی شدید تاکید ہے وہاں شریعت نے معقول عذروں کی...
حدیث حاشیہ:
مقصد یہ ہے کہ جہاں نماز باجماعت کی شدید تاکید ہے وہاں شریعت نے معقول عذروں کی بنا پر ترک جماعت کی اجازت بھی دی ہے۔
جیسا کہ احادیث بالا سے ظاہر ہے۔
مقصد یہ ہے کہ جہاں نماز باجماعت کی شدید تاکید ہے وہاں شریعت نے معقول عذروں کی بنا پر ترک جماعت کی اجازت بھی دی ہے۔
جیسا کہ احادیث بالا سے ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 667