مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی آپ ﷺ کی نماز باعتبار قرات کے تو ہلکی ہوتی، چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھتے اور ارکان...
حدیث حاشیہ:
یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز باعتبار قرات کے تو ہلکی ہوتی، چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھتے اور ارکان یعنی رکوع سجدہ وغیرہ پورے طور سے ادا فرماتے جو لوگ سنت کی پیروی کرنا چاہیں۔
ان کو امامت کی حالت میں ایسی ہی نماز پڑھانی چاہئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 708