مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ احادیث سے آپ ﷺ کی شفقت ظاہر ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ عہد رسالت...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ احادیث سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت ظاہر ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ عہد رسالت میں عورتیں بھی شریک جماعت ہوا کرتی تھیں، ابن ابی شیبہ میں ہے کہ ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی رکعت میں ساٹھ آیات کو پڑھا۔
پھر بچے کے رونے کی آواز سن کر آپ نے اتنا اثر لیا کہ دوسری رکعت میں صرف تین آیات پڑھ کر نماز کو پورا کردیا۔
(صلی اللہ علیه وسلم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 710