مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ باب لاکر امام بخاری ؒ نے شافعیہ کا رد کیا ہے جو کہتے ہیں کہ امام...
حدیث حاشیہ:
یہ باب لاکر امام بخاری ؒ نے شافعیہ کا رد کیا ہے جو کہتے ہیں کہ امام مقتدیوں کی بات نہ سنے، بعض نے کہا کہ امام بخاری ؒ کی غرض یہ ہے کہ اس مسئلہ میں اختلاف اس حالت میں ہے جب امام کو خود شک ہو، لیکن اگر امام کو ایک امر کا یقین ہو تو بالاتفاق مقتدیوں کی بات نہ سننا چاہیے۔
ذو الیدین کا اصلی نام خرباق تھا۔
ان کے دونوں ہاتھ لمبے لمبے تھے اس لیے لوگ ان کو ذو الیدین کہنے لگے۔
اس حدیث سے یہ بھی نکلا کہ درجہ یقین حاصل کرنے کے لیے اور لوگوں سے بھی شہادت لی جا سکتی ہے، یہ بھی معلوم ہوا کہ امر حق کا اظہار ایک ادنٰی آدمی بھی کرسکتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 714