مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تراصوا کا مفہوم یہ ہے کہ چوناگچ دیوار کی طرح مل کر کھڑے ہو جاؤ۔ کندھے سے...
حدیث حاشیہ:
تراصوا کا مفہوم یہ ہے کہ چوناگچ دیوار کی طرح مل کر کھڑے ہو جاؤ۔
کندھے سے کندھا، قدم سے قدم، ٹخنے سے ٹخنہ ملا لو۔
سورۃ صف میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ﴾ (الصف: 4)
اللہ پاک ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اللہ کی راہ میں شیشہ پلائی ہوئی دیواروں کی طرح متحد ہو کر لڑتے ہیں۔
جب نماز میں ایسی کیفیت نہیں کرپاتے تو میدان جنگ میں کیا خاک کرسکیں گے۔
آج کل کے اہل اسلام کا یہی حال ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 719