مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اتفاقاً کوئی مسلمان مرد عورت کسی پانی میں ڈوب کر مرجائے یا ہیضہ وغیرہ امراض شکم کا...
حدیث حاشیہ:
اتفاقاً کوئی مسلمان مرد عورت کسی پانی میں ڈوب کر مرجائے یا ہیضہ وغیرہ امراض شکم کا شکار ہو جائے، یا مرض طاعون سے فوت ہو جائے یا کسی دیوار وغیرہ کے نیچے دب کر مرجائے۔
ان سب کو شہیدوں کے حکم میں شمار کیا گیا ہے۔
پہلی صف سے امام کے قریب والی صف مراد ہے۔
قسطلانی ؒ نے کہا کہ آگے کی صف دوسری صف کو بھی شامل ہے اس لیے کہ وہ تیسری صف سے آگے ہے، اس طرح تیسری صف کو بھی کیوں کہ وہ چوتھی سے آگے ہے۔
یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 721