مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سو جانے پر بھی آپ ﷺ کا وضو باقی رہتا تھا۔ اس لیے کہ دل جاگتا اور...
حدیث حاشیہ:
سو جانے پر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو باقی رہتا تھا۔
اس لیے کہ دل جاگتا اور ظاہر میں آنکھیں سو جاتی تھیں۔
یہ خصوصیات نبوی میں سے ہے۔
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
سو جانے پر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو باقی رہتا تھا۔
اس لیے کہ دل جاگتا اور ظاہر میں آنکھیں سو جاتی تھیں۔
یہ خصوصیات نبوی میں سے ہے۔
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 726