مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سند کے بیان کرنے سے حضرت امام بخاری ؒ کی غرض یہ ہے کہ موسیٰ بن...
حدیث حاشیہ:
اس سند کے بیان کرنے سے حضرت امام بخاری ؒ کی غرض یہ ہے کہ موسیٰ بن عقبہ کا سماع ابوالنضر سے ثابت کریں جس کی اس روایت میں تصریح ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 731