مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دعائے استفتاح کئی طرح پرواردہے مگر سب میں صحیح دعا یہی ہے اور سبحانک اللهم جسے عموماً...
حدیث حاشیہ:
دعائے استفتاح کئی طرح پرواردہے مگر سب میں صحیح دعا یہی ہے اور سبحانک اللهم جسے عموماً پڑھا جاتا ہے وہ بھی حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے۔
مگراس روایت کی سند میں ضعف ہے، بہرحال اسے بھی پڑھا جاسکتاہے۔
مگرترجیح اسی کو حاصل ہے، اور اہل حدیث کا یہی معمول ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 744