مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: فرشتے اللہ کے حکم سے اس کی بینائی سلب کرلیں گے۔ حافظ ؒ نے کہا یہ کراہت...
حدیث حاشیہ:
فرشتے اللہ کے حکم سے اس کی بینائی سلب کرلیں گے۔
حافظ ؒ نے کہا یہ کراہت محمول ہے اس حالت پر جب نماز میں دعا کی جائے جیسے مسلم میں عندالدعاء کا لفظ زیادہ ہے۔
عینی نے کہا کہ یہ ممانعت مطلق ہے نماز میں دعاء کے وقت ہو یا اورکسی وقت۔
امام ابن حزم ؒ نے کہا ایسا کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 750