🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ چادر ابوجہم نے آپ ﷺ کو تحفہ میں دی تھی۔ مگراس کے نقش ونگار آپ کو...
حدیث حاشیہ:
یہ چادر ابوجہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تحفہ میں دی تھی۔
مگراس کے نقش ونگار آپ کو پسندنہیں آئے کیونکہ ان کی وجہ سے نماز کے خشوع وخضوع میں فرق آرہاتھا۔
اس لیے آپ نے اسے واپس کرا دیا۔
معلوم ہوا کہ نماز میں غافل کرنے والی کوئی چیز نہ ہونی چاہئیے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 752