مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ کو ہر باریہ امیدرہی کہ وہ خود درست کرلے گا۔ مگرتین باردیکھ کر آپ نے...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر باریہ امیدرہی کہ وہ خود درست کرلے گا۔
مگرتین باردیکھ کر آپ نے اسے تعلیم فرمائی۔
ابوداؤد کی روایت میں یوں ہے کہ تکبیر کہہ پھر سورۃ فاتحہ پڑھ۔
امام احمد وابن حبان کی روایات میں یوں ہے کہ جو توچاہے وہ پڑھ۔
یعنی قرآن میں سے کوئی سورۃ۔
یہیں سے ترجمہ با ب نکلا کہ آپ نے اس کو قرات کا حکم فرمایا۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ آسانی کے ساتھ یاد ہونے والی سورۃ فاتحہ ہے۔
اسی کے پڑھنے کا آپ نے حکم فرمایا اورآیت قرآن ﴿فاقرءوا ماتیسر منه﴾ (المزمل: 20)
میں بھی سورۃ فاتحہ ہی کا پڑھنا مراد ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 757