مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مغرب کی نماز کا وقت تھوڑا ہوتاہے، اس لیے اس میں چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھی جاتی ہیں۔...
حدیث حاشیہ:
مغرب کی نماز کا وقت تھوڑا ہوتاہے، اس لیے اس میں چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھی جاتی ہیں۔
لیکن اگر کبھی کوئی بڑی سورت بھی پڑھ دی جائے تویہ بھی مسنون طریقہ ہے۔
خاص طور پر سورۃ طور پڑھنا کبھی سورۃ مرسلات۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 765